نشان کا ہاتھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ہاتھی جس پر لشکر کشی کے موقع پر جھنڈا نصب ہو اور وہ سب سے آگے چلے، وہ ہاتھی جو محض دکھاوے کا ہو، نماشی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ہاتھی جس پر لشکر کشی کے موقع پر جھنڈا نصب ہو اور وہ سب سے آگے چلے، وہ ہاتھی جو محض دکھاوے کا ہو، نماشی۔